مندرجات کا رخ کریں

رادیو تیلیفیش ایرن

متناسقات: 53°18′57″N 6°13′33″W / 53.315926°N 6.225837°W / 53.315926; -6.225837
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رادیو تیلیفیش ایرن
Raidió Teilifís Éireann
Statutory corporation
صنعتنشر
قیام1 جون 1960؛ 64 سال قبل (1960-06-01)
صدر دفترڈونیبروک، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
علاقہ خدمت
جزیرہ آئرلینڈ
دنیا بھر میں (انٹرنیٹ، سیٹلائٹ، ڈیجیٹل اور اینالاگ خدمات)
کلیدی افراد
Dee Forbes،
ڈائریکٹر جنرل
Moya Doherty،
بورڈ کا چیئر
خدماتٹیلی ویژن اور ریڈیو خدمات،
اشاعت اور ای-پبلشنگ (ٹیلی ٹیکسٹ اور ویب)،
تجارتی ٹیلی مواصلات خدمات، آرکسٹرا اور پرفارمنگ آرٹس اور متعلقہ
آمدنیکم €327.6 ملین (2013)
ملازمین کی تعداد
1,856
(بمطابق 31 دسمبر 2013[1])
ڈویژنآر ٹی ای ٹیلی ویژن، آر ٹی ای ریڈیو، آر ٹی ای نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز،
آر ٹی ای فارمنگ گروپ، آر ٹی ای ڈیجیٹل, کارپوریٹ ہیڈکوارٹر, مرکزی مشترکہ خدمات
ذیلی ادارےRTÉ Commercial Enterprises Limited,
RTÉ Music Limited, Saorview، 2RN
ویب سائٹwww.rte.ie

رادیو تیلیفیش ایرن ((آئرستانی: Raidió Teilifís Éireann)‏) [2] (آئرش تلفظ: [ˈradʲo ˈtʲɛlʲəfʲiːʃ ˈeːrʲən] ( سنیے); آئرلینڈ کا ریڈیو ٹیلی ویژن; مخفف RTÉ) ایک نیم ریاستی کمپنی اور جمہوریہ آئرلینڈ کی قومی عوامی خدمات ناشر ہے۔ یہ پروگراموں کو تیار اور ٹیلی ویژن، ریڈیو اور انٹرنیٹ پر نشر کرتا ہے۔ ریڈیو سروس 1 جنوری 1926ء کو شروع ہوئی [3] جبکہ باقاعدہ ٹیلی ویژن نشریات 31 دسمبر 1961ء سے شروع ہوئیں، [4] جو اسے دنیا میں سب سے قدیم مسلسل عوامی خدمت ناشر بناتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "RTÉ Annual Report, 2013" (PDF)۔ 7 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF) 
  2. Broadcasting Act 2009 (Section 113)
  3. "RTÉ Annual Report 2000 pp3" (PDF)۔ RTÉ News۔ 1 March 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2011 
  4. "RTÉ Annual Report 2002 pp10" (PDF)۔ RTÉ News۔ 1 March 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2011 

بیرونی روابط

[ترمیم]

53°18′57″N 6°13′33″W / 53.315926°N 6.225837°W / 53.315926; -6.225837