راست متناسب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دو یا دو سے زیادہ عوامل یا قدروں کے مابین پایا جانے والا ایسا تناسب یا ایسی نسبت کہ جس میں ایک میں اضافے پر دوسری میں بھی اضافہ اور ایک میں کمی پر دوسری میں بھی کمی واقع ہوتی ہو، اس تناسب سے کہ دونوں اقدار کا قسیم دائم رہے، اسے راست متناسب کہا جاتا ہے انگریزی میں اسے proportional کہتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی گیس کا درجۂ حرارت بڑھایا جائے تو اس کا حجم بھی بڑھتا ہے ؛ لہذا کہا جاسکتا ہے کہ کسی خاص حالات پر اس گیس کا حجم اس کے درجۂ حرارت کے راست متناسب ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]