راس کوہین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راس کوہین کارنیج میلن یونیورسٹی کے کیمپس پر

راس کوہین (انگریزی: Ross Cohen) بٹ ٹورنٹ انکارپوریٹیڈ کے معاون بانی ہیں۔[1] ان کے تجارتی ساتھی برام کوہین۔ دیگر کئی منصوبہ جات کے ساتھ ساتھ وہ کوڈ ویل منصوبے سے بھی وابستہ رہے ہیں۔ وہ کارنیج میلن یونیورسٹی اور اسٹوئیویسنٹ ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہوئے۔ انھیں کمپنی سے جبرًا 2006ء میں نکال دیا گیا۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]