راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی
آر ایل سی اے
Rashid latif cricket academy.jpg.png
کھیلکرکٹ
اختیاراتمقامی
تاسیس2000ء (2000ء)
صدر دفترآر ایل سی اے کورنگی، کراچی
باضابطہ ویب سائٹ
www.rlca.com.pk
Flag of پاکستان

راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کراچی، پاکستان میں ایک کرکٹ اکیڈمی ہے جو سابق ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی اور پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کے زیر انتظام کام کرتی ہے۔ اس اکیڈمی نے 2012 کا پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ کا انعقاد کرایا۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012  Check date values in: |access-date= (معاونت)
  2. "پاکستان چیمپئنز کرکٹ لیگ: پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاضلاعی مقابلہ اور لیگ کے مقابلے ایک ہی وقت میں منعقد ہوں گے۔"، دی ایکسپریس ٹریبیون، 19 مئی 2012، اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2012  Check date values in: |access-date=, |date= (معاونت)