راشد محمود
راشد محمود | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی (پاکستان) | |||||||
مدت منصب 27 نومبر 2013ء – 27 نومبر 2016ء | |||||||
صدر | ممنون حسین | ||||||
وزیر اعظم | نواز شریف | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20ویں صدی پاکستان |
||||||
شہریت | ![]() ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
وفاداری | ![]() |
||||||
شاخ | ![]() |
||||||
عہدہ | جرنیل | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
راشد محمود (اردو/شاہ مکھی: راشد محمود), ایک ریٹائرڈ چار ستارہ رینک کے آرمی جنرل ہیں، جو پاکستان فوج میں 16th چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی پاکستان کی حیثیت سے 27 نومبر 2016 تک خدمات انجام دیتے رہے۔[1]
سوانح حیات[ترمیم]
انہوں نے کمیشن 7th بٹالین کے بلوچ رجمنٹ میں 1979 میں لیا۔[2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Dawn News". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013.
- ↑ "Gen Rashid likely to be new army chief". The Nation. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2014.