رالف جانسن بنچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Ralph Johnoson Bunche

رالف جانسن بنچ
(انگریزی میں: Ralph Bunche ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1903(1903-08-07) or 1904
ڈیٹرائٹ, مشی گن
وفات دسمبر 9، 1971(1971-12-90) (عمر  68 سال)
نیویارک شہر, نیویارک
مدفن ووڈ لان قبرستان  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1953  – 1954 
عملی زندگی
مادر علمی ہارورڈ یونیورسٹی (–1928)[1]
جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس
ہارورڈ یونیورسٹی (–1934)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے،پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار،  ماہر سیاسیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت اقوام متحدہ،  جامعہ ہاورڈ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت Mediation in اسرائیل, نوبل امن انعام recipient
اعزازات
نوبل امن انعام  (1950)[3][4]
 صدارتی تمغا آزادی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رالف جانسن بنچ

پیدائش: 1903ء

انتقال: 1971ء

امریکی مدبر۔ ڈیڑائٹ ریاست مچیگن کے ایک حبشی خاندان میں پیداہوئے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں شامل ہو گئے اور اگلے سال پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے چیرمین مقرر ہوئے۔ 1939ء میں امریکی حبشیوں کاجائزہ لینے والی کارنیگی کارپوریشن کے رکن بنے۔ 1944ء میں ڈمبارٹن اوکس کانفرنس اور 1945ء میں سان فرانسسکو کانفرنس میں امریکی وفد کے رکن کی حیثیت سے شرکت کی۔ 1948ء میں انھیں اقوام متحدہ کے ٹرسٹی شپ ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل جنرل کے عہدہ دیا گیا۔ اسی سال اقوام متحدہ کے فلسطین کمیشن میں سیکریٹری جنرل کے نمائندے نامزد ہوئے اور مصر و اسرائیل کا جھگڑا طے کرایا۔ اس پر 1950ء میں انھیں امن کا نوبل پرائز دیا گیا۔ ڈاکٹر پنچ دنیا میں پہلے حبشی ہیں جنھیں یہ اعزاز ملا۔ 1952ء میں جنوبی افریقا میں نسلی امتیاز کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن بھیجا گیا تو ڈاکٹر بنچ بھی کمیشن کے ارکان میں شامل تھے۔ 19 اگست 1954ء کو اقوام متحدہ کے انڈر سیکریڑی مقرر ہوئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب عنوان : American Political Scientists — اشاعت دوم — ISBN 978-0-313-31957-0
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb121867657 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. The Nobel Peace Prize 1950 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  4. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
  5. http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=1446