رامن راگھو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رامن راگھو
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1929ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1995ء (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گردے فیل   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سلسلہ وار قاتل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رامن راگھو (1929ء1995ء) ساٹھ کی دہائی میں ممبئی کا ایک بدنام زمانہ قاتل تھا۔ اس کے ساتھ ہی وہ نفسیاتی مریض بھی تھا۔ اس نے 41 کے قریب لوگوں کے قتل کیے تھے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل تھے۔ اس کے ذہنی مریض ہونے کی وجہ سے اسے سزائے موت سے راحت ملی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]