مندرجات کا رخ کریں

رامگڑھیا مثل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

رامگڑھیا مثل یا رامگڑھی مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں ایک ہے۔یہ سکھوں کی تیسری مثل ہے جس میں بڑھئیوں اور جٹوں کو بھرتی کیا گیا اس کا نام امرتسر کے قریب ایک گاؤں کی رام گڑھ کی نسبت سے ہے [1] اس کا گڑھ سری ہرگوبند پور تھا اور یہ امرتسر کے آس پاس کے علاقوں پر تھا۔ اس کا مثل دار خوش حال سنگھ تھا جو امرتسر کے نزدیک ایک گاؤں کا رہنے والا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 238،بک ہوم لاہور پاکستان