رامی صبری عربی: رامي صبري | |
---|---|
مقامی نام | رامي صبري محمود محمد |
پیدائشی نام | رامی صبری محمود محمد |
پیدائش | 15 مارچ 1978ء (عمر 44 سال)قاہرہ، مصری |
پیشے | گلوکار |
آلات | گٹار-پیانو |
سالہائے فعالیت | 2000-تا حال |
رامی صبری (عربی: رامي صبري; پیدائش 15 مارچ 1978) مصر سے تعلق رکھنے والے ایک گلوکار ہیں۔