رامی مالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رامی مالک
(انگریزی میں: Rami Malek ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Rami Malek in 2015 (2) (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Rami Said Malek ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 12 مئی 1981 (39 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس اینجلس[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ایوانز ویل  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن اداکار،  فلم اداکار،  صوتی اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:Bohemian Rhapsody) (2019)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار  (برائے:Bohemian Rhapsody) (2019)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Bohemian Rhapsody) (2019)
Oscar-academy-award-free.png آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار  (برائے:Bohemian Rhapsody) (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رامی سعید مالک (انگریزی: Rami Malek) (عربی: رامي سعيد مالك [4][5]) ایک امریکی اداکار اور فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین مصری تارکین وطن ہیں۔ رامی نے انڈیانا کی یونیورسٹی آف ایوانزویل میں تھیٹر کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز نیو یارک شہر میں ڈراما تھیٹر سے کیا جس کے بعد اسے فلم اور ٹیلی ویژن میں معاون کردار ملے۔ رامی کی پرورش اس کے کنبے کے اسکندریہ کے قبطی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے مسیحی مذہب میں ہوئی اور وہ گھر میں چار سال کی عمر تک مصری عربی زبان بولتا تھا۔ [6][7][8] رامی کا ایک جڑواں بھائی ہے جس کا نام سامی ہے جو اس سے چار منٹ چھوٹا ہے۔ وہ انگریزی زبان کا استاد ہے۔ [9][10][11] رامی کی بڑی بہن یاسمین ایک ڈاکٹر ہے۔ [12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031596 — بنام: Rami Malek — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. http://www.cineplex.com/People/rami-malek
  3. http://www.celebritynetworth.com/view/en/rami_malek/
  4. 'Bohemian Rhapsody' Interview w/ Rami Malek, Lucy Boynton & More (video). HBO. اکتوبر 26, 2018. اخذ شدہ بتاریخ فروری 17, 2019 – via YouTube.  Check date values in: |access-date=, |date= (معاونت)
  5. Our First Cover Star: Rami Malek (video). GQ Middle East. اکتوبر 4, 2018. اخذ شدہ بتاریخ فروری 17, 2019 – via YouTube.  Check date values in: |access-date=, |date= (معاونت)
  6. Al-Sayyad، Yasmine (اکتوبر 23, 2018). "Walking Through the Whitney Museum with Rami Malek". دی نیو یارکر. نومبر 19, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ نومبر 18, 2018. 
  7. Berk، Philip (جولائی 14, 2016). "Rami Malek on how Mr Robot changed his life". Star2. 16 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 18, 2016. 
  8. Feinberg، Scott (جون 20, 2017). "'Awards Chatter' Podcast — Rami Malek ('Mr. Robot')". The Hollywood Reporter. جون 13, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 6, 2018. For a long time I thought maybe that would be it," says Rami Malek, the American actor of Egyptian descent, of the stereotypical roles to which he was limited early in his career 
  9. McIntosh، Steven (جون 20, 2017). "Celebrity twins: 8 stars you didn't know had a sibling". BBC News. نومبر 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 7, 2018. 
  10. Buckley، Cara (ستمبر 10, 2018). "Rami Malek, Catching Mercury". The New York Times. نومبر 28, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 7, 2018. 
  11. "Staff Directory". Stem Academy of Hollywood. جنوری 21, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ جنوری 21, 2019. 
  12. Brown، Emma (اگست 26, 2015). "The Many Mysteries of Mr. Robot". Interview. نومبر 23, 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 7, 2018.