رام ناتھ گوئنکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رام ناتھ گوئنکا
Ramnath Goenka 1942.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 اپریل 1904[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دربھنگہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اکتوبر 1991 (87 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت،  سیاست دان،  صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رام ناتھ گوئنکا (انگریزی: Ramnath Goenka) (22 اپریل 1904– 5 اکتوبر 1991) ایک بھارتی اخبار کے ناشر تھے۔ انہوں نے دی انڈین ایکسپریس کو 1932ء میں شروع کیا تھا اور اسی کے فروغ کے لیے انڈین ایکسپریس گروپ شروع کیا جو کئی انگریزی اور بھارتی زبانوں کی مطبوعات کو فروغ دیتا ہے۔ ان کے سانحہ ارتحال کے بعد ان کی یاد میں رام ناتھ گوئنکا انعام قائم کیا گیا جو بھارت میں صحافت کے شعبے میں عمدہ کام کرنے والوں کو دیا جاتا ہے۔ یہ اعزاز عمومًا ملک کی سر کردہ شخصیتوں کے ہاتھوں دیا جاتا ہے۔ سابق میں یہ انعام ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام اور رام ناتھ کووند کے ہاتھ دیا گیا تھا۔ یہ اعزاز ایک چنندہ کمیٹی کے ذریعے طے پاتا ہے اور عمومًا اس میں وسیع النظری اور ہمہ گیر جائزہ صاف دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں یہ اعزاز صحافت کے شعبے میں اپنا ایک منفرد مقام بنا چکا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ramnath-Goenka — بنام: Ramnath Goenka — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica