مندرجات کا رخ کریں

رام نواس گوئل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رام نواس گوئل
ذاتی تفصیلات
پیدائش (1948-01-05) 5 جنوری 1948ء (78 سال)
سفدوں، مشرقی پنجاب، بھارت
(جو اب ہریانہ، بھارت میں پڑتا ہے۔)
جماعتعام آدمی پارٹی
مادر علمیہنس راج کالج، دہلی یونیورسٹی
 

رام نواس گوئل ایک بھارتی سیاست دان ہیں، جو 2015ء سے دہلی قانون ساز اسمبلی کا رکن ہیں۔ وہ عام آدمی پارٹی کے رکن ہیں اور دہلی کے شاہدرہ حلقے کی نمائندگی کرتے ہیں اور فی الحال 2015ء سے دہلی کی چھٹی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ہیں۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election result"۔ Election commission of India۔ 2015-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-10
  2. "Comprehensive Election results"۔ بھارتی الیکشن کمیشن website۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-12