رام پوتینینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رام پوتینینی
(تیلگو میں: రామ్‌ ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ram at Unnadi Okate Zindagi interview.png 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مئی 1988ء (عمر 31 سال)[1]
حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش حیدرآباد، دکن، تلنگانہ، بھارت
قومیت بھارتی
دیگر نام انرجیٹک اسٹار
قد 1.76 میٹر
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان تیلگو  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.heroram.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رام پوتینی (انگریزی: Ram Pothineni) ایک بھارتی اداکار ہیں جو تیلگو سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔[2] رام مشہور فلم پروڈیوسر سروانتھی روی کشور کے بھتیجے ہیں۔ رام نے اپنے فنی سفر کا آغاز فلم دیوداس (2006ء) سے کیا، یہ فلم کامیاب رہی۔ اس فلم میں اداکاری کے لیے رام نے فیئر اعزاز - جنوب برائے بہترین نووارد اداکار جیتا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد رام نے مزید کامیاب فلمیں کی۔ جن میں ریڈی (2008ء)، مسکا (2009ء)، کنڈی ریگا (2011ء)، پنڈاگا چیسکو (2015ء) اور نینو سیلجا (2016ء) اور ہیلو گرو پریما کوسمے (2018ء) قابل ذکر ہیں۔ ان سب فلموں کی کامیابی کی وجہ سے رام نے تیلگو سنیما میں ایک اچھا نام بنایا ہے۔ رام اپنے شائقین میں انرجیٹک اسٹار کے نام سے جانے جاتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [ Ram Pothineni profile family, wiki Age, Affairs ...www.goprofile.in › 2017/04 › Ram-Poth...
  2. {{cite web | url=https://twitter.com/ramsayz | title=Official Twitter account @ramsayz