رام چندرا گوہا
| رامچندر گوہا | |
|---|---|
| (ہندی میں: रामचंद्र गुहा) | |
2017ء کی ایک تصویر
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 29 اپریل 1958ء دہرہ دون، اتر پردیش، بھارت (اب اتراکھنڈ، بھارت) |
| رہائش | بنگلور، کرناٹک |
| شہریت | |
| زوجیت | سوجاتا |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | دہلی یونیورسٹی انڈین انسٹیوٹ آف مینجمنٹ کلکتہ |
| پیشہ | مورخ [1]، معلم ، صحافی [2][1]، مصنف ، ماہر ماحولیات ، استاد جامعہ [1]، مصنف [1] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3][4] |
| ملازمت | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس ، آئی آئی ایس سی |
| کارہائے نمایاں | انڈیا آفٹر گاندھی |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
رامچندر گوہا (انگریزی: Ramachandra Guha) (ولادت: 29 اپریل 1958ء) بھارت کے مصنف ہیں جو عموما ماحولیاتی، سماجی، معاشیات، سیاسی، عبوری اور کرکٹ تاریخ جیسے موضوعات پر قلم اٹھاتے ہیں۔[6] وہ دی ٹیلیگراف اور ہندوستان ٹائمز میں کالم نگار بھی ہیں۔[7][8][9] کئی مجلوں میں لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ آؤٹ لک میں بھی لکھتے ہیں۔ سال 2011ء-12ء کے لیے انھیں انڈین اسکول آف اکنامکس میں تاریخ اور بین الاقوامی معاملات میں فلپ رومن چیئر بنایا گیا تھا۔[10] ان کی جلدوں میں کتاب گادھی: دی ایئرس ڈیٹ چینجڈ دی ورلڈ (2018ء) موہن داس گاندھی کی سوانح حیات کا دوسرا حصہ ہے۔ اس سے قبل گاندھی بیفور انڈیا (2013ء) میں شائع ہو چکی ہے۔
انھیں بھارتی عدالت عظمیٰ نے 30 جنوری 2017ء کو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے انتظامی پینل میں شامل کیا تھا مگر انھوں نے اسی سال جولائی میں استعفی دے دیا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ان کی ولادت 29 اپریل 1958ء کو دہرہ دون، اتر پردیش (اب اتراکھنڈ) میں ہوئی۔ وہ تمل براہمن خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔[11] ان کی نشو و نما دہرہ دون میں ہی ہوئی۔ ان کے والد فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتے تھے۔[12][13] اور والدہ اسکول میں معلمہ تھیں۔[حوالہ درکار] ان کا پیدائشی نام سبرامنیم رانچندر گوہا رکھا گیا تاکہ تمل کا اثر باقی رہے مگر اسکول میں رامچدر گوہا ہی لکھا گیا اور وہ اسی نام سے مشہور ہوئے۔[12][14][15]
کیرئر
[ترمیم]1985ء تا 2000ء انھوں نے بھارت، یورپ اور شمالی امریکا کے کئی تعلیمی اداروں میں تدریسی خدمات انجام دیں بشمول جامعہ کیلیفورنیا، برکلی, ییل یونیورسٹی, جامعہ سٹنفورڈ اور اوسلو یونیورسٹی اور جامعہ سٹنفورڈ وغیرہ۔ بعد میں انھوں نے انڈیا اسنٹی ٹیوٹ آف سائنس میں پڑھایا۔
گوہا بنگلور چلے گئے اور لکھنا شروع کر دیا۔ وہ انڈیا اسنٹی ٹیوٹ آف سائنس میں ہیومنٹیز کے وزیٹنگ پروفیسر بن گئے۔ وہ ایک غیر منافع بخش ادارہ، نیو انڈیا فاؤنڈیشن کے منیجینگ ٹرسٹی ہیں۔ یہ تنظیم جدید ہندوستانی تاریخ پر ریسرچ کرنے والوں کو اسکالرشپ دیتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/121402886 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Muck Rack journalist ID: https://muckrack.com/ramachandra-guha — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اپریل 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451003f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/183985251
- ↑ http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#ENGLISH — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2019
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2017-01-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-20
- ↑ Ramachandra Guha (9 فروری 2017)۔ "Why there's no need to be nostalgic for an undivided India"۔ Hindustan Times
- ↑ "Not the Emergency by any stretch of the imagination"۔ Hindustantimes.com
- ↑ "India Together: A managed mediaRamachandra Guha – 20 مئی 2006"۔ Indiatogether.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-20
- ↑ "Dr. Ramachandra Guha"۔ London School of Economics and Political Science۔ 2011۔ 2013-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-06
- ↑ Tejas Harad (14 جون 2017)۔ "Does Ramachandra Guha have a caste?"۔ News Laundry
- 1 2 Bhupesh Bhandari (8 مئی 2007)۔ "Lunch with BS: Ramachandra Guha"۔ بزنس اسٹینڈرڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
- ↑ Madhav Gadgil (9 اپریل 2018)۔ "Ram Guha: A Radical Progressive"۔ آؤٹ لک۔ 2019-10-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
- ↑ Ramachandra Guha (19 نومبر 2012)۔ "Who Milks This Cow?"۔ Outlook India۔ 2019-10-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
- ↑ Ramachandra Guha (27 اکتوبر 2007)۔ "A Unique Trail - Twist in the tale of the search for an elusive book"۔ The Telegraph۔ 2018-07-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-19
| ویکی اقتباس میں رام چندرا گوہا سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- مضامین مع بلا حوالہ بیان از جولائی 2018ء
- 1958ء کی پیدائشیں
- بیسویں صدی کے بھارتی مضمون نگار
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس فیکلٹی
- انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینیجمینٹ کلکتہ کے فارغین
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- بھارتی مرد مضمون نگار
- دون اسکول کے فارغین
- دہرہ دون کے اسکالر
- دہلی اسکول آف اکنامکس کے فارغین
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے انگریزی ادب
- سبز مفکرین
- سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی کے فضلا
- کر کٹ کے مورخین اور لکھاری
- ہندوستانی تمل شخصیات
- بھارتی مؤرخین
- ہندوستانی صحافی
- بھارتی سائنسدان
- بھارتی ماہرین ماحولیات
- مؤرخین ہندوستان

