رانا سکندرحیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رانا سکندرحیات
ضلعی چئیرمین
آغاز منصب
مئی 2017
راناحیات خان
 
معلومات شخصیت
مذہب اسلام

راناسکندرحیات پاکستان کے معروف سیاست دان اور پاکستان کی سیاسی خاندان رانا پھول سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابھی وہ ضلعی چئیرمین ہے رانا سکندر سابق ضلع ناظم قصور رانا حیات خان کے صاحبزادے ہے 2017 کے بدلیاتی انتحابات میں وہ ضلع چئیرمین قصور منتحب ہوئے [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paknewslive.com (Error: unknown archive URL)

تعلیم و تربیت[ترمیم]

رانا سکندرحیات نے ابتدائی تعلیم پھولنگر سے حاصل کی [2][مردہ ربط]

سیاسی کردار[ترمیم]

رانا سکندر حیات نے یونین کونسل کے الیکشن میں بطور چئیرمین حصہ لیا اور وہاں سے جیت گئے اس کے بعد انھوں نے ضلعی چئیرمین کا انتخابات میں حصہ لیا اور جیت کر ضلع چئیرمین منتحب ہوئے,ضلعی چیئرمین بننے کے بعد رانا سکندر حیات نے علاقے میں بہت ترقیاتی کام کروائے [3]

حوالہ جات[ترمیم]