مندرجات کا رخ کریں

رانا محمود الحسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رانا محمود الحسن
رکنِ ایوان بالا پاکستان
آغاز منصب
مارچ 2018ء
رکنِ صوبائی ایوانِ پنجاب
مدت منصب
2015ء2018ء
رکنِ ایوان زیریں پاکستان
مدت منصب
2008ء2013ء
مدت منصب
2002ء2007ء
معلومات شخصیت
پیدائش 27 مارچ 1970ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل رانگڑ
مذہب سنی مسلمان
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) (–12 جنوری 2024)
پاکستان پیپلز پارٹی (12 جنوری 2024–)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رانا محمود الحسن ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو بطور رکن قومی اسمبلی پاکستان خدمت کرتے رہے۔[4]

خاندانی پس منظر

[ترمیم]

آپ کے آبا و اجداد کا تعلق ضلع کرنال کے گاؤں گھرونڈا سے ہے اور آپ منڈھاڑ گوت کے راجپوت رانگڑ و مہاجر قوم ہیں۔[5]

سیاسی کیریئر

[ترمیم]

آپ پہلی دفعہ2002ء میں حلقہ این اے۔150 سے کامیاب[6] ہوئے اور 2008ء میں بھی اسی حلقہ سے جیتے۔ پھر 2013 کے انتخابات میں حلقہ پی پی-196 (ملتان-3) سے ایم پی اے بنے۔[7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://urdu.geo.tv/latest/352271-
  2. https://urdu.humnews.pk/latest/469124/
  3. "Punjab Assembly"۔ 2017-06-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-25
  4. National Assembly of Pakistan
  5. "رانگڑی (ہریانی) مشاعرہ"۔ یو ٹیوب۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-27
  6. "حلقہ وار انتخابی نتائج، صفحہ-42" (PDF)۔ پاکستان انتخاب کمیشن۔ 2018-01-22 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر2017 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)
  7. "Election result 2008 for NA-150"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15