مندرجات کا رخ کریں

رانا (لقب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھیم سنگھ، میواڑ کا رانا

رانا (انگریزی: Rana) رانا ایک تاریخی لقب ہے جس کا استعمال قدیم دور میں مطلق بادشاہ کے لیے ہوتا تھا۔ رانا کی بیوی کو رانی کہا جاتا ہے، جبکہ راجا کی بیوی کے لیے بھی رانی استعمال کر ہوتا ہے۔

موجودہ دور میں یہ جنوبی ایشیا میں خاندانی نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ان میں مشہور راجپوتوں کی گوتھ۔ چوہان ، پنوار ، سسیوریا، راٹھور ، منج ، بھٹی ، گھوڑے واہ ، جاٹو ، سہو ، جوئیہ ، ناؤر ، براہ ، کھوکھر ، وغیرہ ہے

حوالہ جات

[ترمیم]