رانی چٹرجی
Appearance
رانی چٹرجی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 نومبر 1984ء (41 سال) ممبئی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکار |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
رانی چٹرجی بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ اس کا تعلق اصلًا ممبئی، مہاراشٹر سے ہے۔ اس نے 2004ء میں آئی فلم "سسر بڑا پیسہ والا ' سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا تھا۔[1]
بچپن سے فلموں سے رغبت
[ترمیم]رانی چٹرجی نے 29 اپریل 2019ء کو عالمی یوم رقص کے رقص کے موقع پر اعتراف رہا کہ وہ رقص کی ہمیشہ ہی سے دیوانی رہی ہے اور بچپن نے کسی رقص کے گرو کی مدد کے بغیر ہی رقص کیا کرتی تھی۔ وہ بطور خاص مادھوری دیکشت کے نغموں پر رقص کرتی تھی۔[2]
اعزاز
[ترمیم]2013ء میں اسے چھٹواں انٹرنیشل بھوجپوری فلم ایوارڈ حاصل ہوا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ""بالی ووڈ ہیروئن سے کم نہیں بھوجپوری اداکارائیں""۔ انڈین اعتماد
- ↑ "भोजपुरी क्वीन रानी चटर्जी कर ही हैं 8 साल की उम्र से डांस, कहा- इस बॉलीवुड एक्ट्रेस से सीखा नाचना"۔ ہندی رش۔ 2019-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-11
زمرہ جات:
- 1984ء کی پیدائشیں
- 3 نومبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بھوجپوری سنیما کی اداکارائیں
- ممبئی کی اداکارائیں
- 1989ء کی پیدائشیں
- ہندی ٹیلی ویژن کی اداکارائیں
- بھارتی ریئلٹی ٹیلی ویژن سیریز کے شرکا
- 1979ء کی پیدائشیں
- بھارتی مسلم شخصیات