راولا کوٹ ہاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راولاکوٹ ہاکس
فائل:Rawalakot Hawks.png
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم شاہد آفریدی
کوچپاکستان کا پرچم ارشد خان
معلومات ٹیم
تاسیس2020
مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم

راولاکوٹ ہاکس ایک پاکستانی پیشہ ور ٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لیتی ہے۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Rawalakot Hawks"۔ www.geosuper.tv 
  2. "Teams in KPL"۔ kpl20.com