مندرجات کا رخ کریں

راولپنڈی ریمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راولپنڈی ریمز
افراد کار
کوچپاکستان کا پرچم صبیح اظہر
مالکراولپنڈی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2004
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش25،000
تاریخ
نیشنل ٹی/20 کپ جیتے0
سپر 8 ٹی/20 کپ جیتے1 (2011)

راولپنڈی ریمز راولپنڈی، پنجاب، پاکستان سے تعلق رکھنے والی کرکٹ ٹیم ہے جو ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ یہ ٹیم 2004ء میں قائم ہوئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ ٹیم مجوزہ پاکستان سپر لیگ کی 16 ٹیموں میں سے ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم کے منتظم شیخ عبد الستار ہیں۔

تاریخ

[ترمیم]
راولپنڈی ریمز کا 2004ء سے 2010ء تک کا لوگو
راولپنڈی ریمز کا 2010ء سے 2011ء تک فیصل بینک ٹی ٹونٹی کپ کا لوگو
  1. راولپنڈی ریمز - راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی کھلاڑیوں کی ٹیم
  2. اسلام آباد لیپرڈز - اسلام آباد اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی کھلاڑیوں کی ٹیم

کھلاڑی

[ترمیم]

[1] بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو موٹا کر کے لکھا گیا ہے۔

عدد نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
اویس ضیاء پاکستان کا پرچم (1986-09-01) 1 ستمبر 1986ء (39 سال) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
نوید ملک پاکستان کا پرچم (1986-01-28) 28 جنوری 1986ء (40 سال) دائیں ہاتھ
عمر امین پاکستان کا پرچم (1989-10-16) 16 اکتوبر 1989ء (36 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم نائب کپتان
بابر نعیم پاکستان کا پرچم (1983-01-01) 1 جنوری 1983ء (43 سال) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
عمر وحید پاکستان کا پرچم (1994-04-26) 26 اپریل 1994ء (31 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
زاہد منصور پاکستان کا پرچم (1989-12-29) 29 دسمبر 1989ء (36 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
آل راؤنڈرز
حماد اعظم پاکستان کا پرچم (1991-03-16) 16 مارچ 1991ء (35 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم
محمد نواز پاکستان کا پرچم (1994-03-21) 21 مارچ 1994ء (32 سال) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
وکٹ کیپر
جمال انور پاکستان کا پرچم (1990-12-31) 31 دسمبر 1990ء (35 سال) دائیں ہاتھ
گیند باز
سہیل تنویر پاکستان کا پرچم (1984-12-12) 12 دسمبر 1984ء (41 سال) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ کپتان
ناصر ملک پاکستان کا پرچم (1990-11-22) 22 نومبر 1990ء (35 سال) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
اختر ایوب پاکستان کا پرچم (1987-12-10) 10 دسمبر 1987ء (38 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
یاسر عرفات پاکستان کا پرچم (1982-03-12) 12 مارچ 1982ء (44 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ
یسین مرتضی پاکستان کا پرچم (1990-12-04) 4 دسمبر 1990ء (35 سال) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
سمیع اللہ پاکستان کا پرچم (1986-12-10) 10 دسمبر 1986ء (39 سال) بائیں ہاتھ سلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
صدف حسین پاکستان کا پرچم (1989-12-07) 7 دسمبر 1989ء (36 سال) دائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم-فاسٹ
محمد رمیز پاکستان کا پرچم (1990-02-19) 19 فروری 1990ء (36 سال) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ فاسٹ-میڈیم
دیگر عملہ
صبیح اظہر پاکستان کا پرچم (1962-02-28) 28 فروری 1962ء (64 سال) - - تربیت کار

اعزازات

[ترمیم]
سال نیشنل ٹی/20 کپ
2004/05 گروپ مرحلہ
2005/06 گروپ مرحلہ
2006/07 گروپ مرحلہ
2008/09 گروپ مرحلہ
2009 گروپ مرحلہ
2009/10 گروپ مرحلہ
2010/11 سیمی فائنل
2011/12 رنرز اپ
2012/13 گروپ مرحلہ
2013/14 گروپ مرحلہ
سال سپر 8 ٹی/20 کپ
2011 چیمپئن
2012 گروپ مرحلہ
2013 سیمی فائنل

سنسنی خیز میچ

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ لاہور لائینز، 2006/07

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز، 2010/11

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2010/11، سیمی فائنل

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2011

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ فیصل آباد وولوز، 2011

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ لاہور لائینز، 2011، سیمی فائنل

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2011، فائنل

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز، 2011/12، فائنل

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2012/13

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ کراچی ڈولفنز، 2013

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ فیصل آباد وولوز، 2013

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ سیالکوٹ سٹالینز، 2013، سیمی فائنل

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز بمقابلہ ملتان ٹائیگرز، 2013/14

[ترمیم]

خلاصہ نتائج

[ترمیم]

ٹی/20 نتائج

[ترمیم]

راولپنڈی ریمز کے ٹی/20 نتائج؛ [2]

خلاصہ نتائج بلحاظ سیزن[3]
میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیت کی اوسط
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2004/05 2 1 1 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2005/06 6 1 5 0 0 16.87%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2006/07 2 1 1 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2008/09 2 1 1 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2009 3 1 2 0 0 33.33%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2009/10 2 1 1 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2010/11 3 2 1 0 0 66.67%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2011 5 3 1 1 0 70.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2011/12 5 4 1 0 0 80.00%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2012 3 0 3 0 0 00.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2012/13 6 4 2 0 0 66.67%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2013 4 2 1 1 0 62.50%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2013/14 3 1 2 0 0 33.33%
مجموعہ 46 22 22 2 0 50.00%
نتائج بلحاظ مقابل ٹیم[4]
کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ % جیت کی اوسط
پاکستان کا پرچم افغانستان کا پرچم افغان چیتاز 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم بہاولپور سٹیگز 2 1 1 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم فیصل آباد وولوز 7 2 4 1 0 35.71%
پاکستان کا پرچم حیدرآباد ہاکس 1 1 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم کراچی ڈولفنز 6 2 3 1 0 41.66%
پاکستان کا پرچم کراچی زیبراز 4 2 2 0 0 50.00%
پاکستان کا پرچم لاہور ایگلز 3 1 2 0 0 33.33%
پاکستان کا پرچم لاہور لائینز 4 1 3 0 0 25.00%
پاکستان کا پرچم ملتان ٹائیگرز 4 3 1 0 0 75.00%
پاکستان کا پرچم پشاور پینتھرز 3 2 1 0 0 66.66%
پاکستان کا پرچم کوئٹہ بئیرز 4 4 0 0 0 100.00%
پاکستان کا پرچم سیالکوٹ سٹالینز 6 1 5 0 0 16.66%
مجموعہ 46 22 22 2 0 50.00%

ریکارڈز

[ترمیم]

درج ذیل ریکارڈ راولپنڈی ریمز کے تصدیق شدہ ریکارڈ ہیں۔

بلے بازی

[ترمیم]

گیند بازی

[ترمیم]

فیلڈنگ اور وکٹ کیپر ریکارڈز

[ترمیم]
  • زیادہ آؤٹ بطور وکٹ کیپر: 35، جمال انور (2008–تا حال)
  • زیادہ کیچ بطور فیلڈر: 14، اویس ضیاء (2008–تا حال)

متفرقات

[ترمیم]

کپتانی ریکارڈز

[ترمیم]

[5]

کھلاڑی دور میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
پاکستان کا پرچم شعیب اختر 2005-2005 2 1 1 0 0 50.00
پاکستان کا پرچم نوید اشرف 2006–2010 10 3 7 0 0 30.00
پاکستان کا پرچم محمد وسیم 2006-2006 2 1 1 0 0 50.00
پاکستان کا پرچم سہیل تنویر 2009–تا حال 28 14 12 2 0 53.57
پاکستان کا پرچم یاسر عرفات 2010-2010 3 2 1 0 0 66.66
پاکستان کا پرچم عمر امین 2014–2014 1 1 0 0 0 100.00

کفیل

[ترمیم]

فیصل بینک ٹی/20 کپ کے 2011 کے مقابلے میں اس ٹیم کے کفیل پاکستان کی مشہور کمپنی آفتاب قرشی ہے۔ ہائیر ٹی/20 کپ 2014-15 کے لیے ایپوکسی سٹیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس ٹیم کے حقوق خرید لیے۔

مشہور کھلاڑی

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rawalpindi Rams Squad | Faysal Bank T-20 Cup, 2013/14 | Cricket Squads | ESPNcricinfo
  2. Cricket Records | Records | / | Rawalpindi (Rams) | / | Twenty20 matches | / | Records by team | ESPNcricinfo
  3. Cricket Records | Records | Rawalpindi (Rams) | Twenty20 matches | List of match results (by year) | ESPNcricinfo
  4. Cricket Records | Records | Rawalpindi (Rams) | Twenty20 matches | Result summary | ESPNcricinfo
  5. "راولپنڈی ریمز ریکارڈز، کپتان"۔ کرک انفو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-10-04

بیرونی روابط

[ترمیم]