راولپنڈی ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Rawalpindi Division
ڈویژن
صوبہ پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر).
صوبہ پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر).
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
صدر مقاملاہور
قیام2008[1]
اضلاع6
حکومت
 • قسمضلع
رقبہ
 • کل22,255 کلومیٹر2 (8,593 میل مربع)
آبادی (2017ء)
 • کل10,007,821
 • کثافت450/کلومیٹر2 (1,200/میل مربع)
 راولپنڈی ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقتپاکستان معیاری وقت (UTC+5)
ڈائلنگ کوڈ[2]
ویب سائٹrawalpindidivision.punjab.gov.pk

راولپنڈی ڈویژن پاکستان کے صوبہ پنجاب کی ایک انتظامی تقسیم تھی۔ 2000 کی حکومتی اصلاحات کے نتیجے میں اس تیسرے درجے کی تقسیم کو ختم کر دیا گیا۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اس کے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔[3]

انتظامیہ[ترمیم]

راولپنڈی ڈویژن کے چھ اضلاع مندرجہ ذیل ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

1849 میں علاقے کی برطانوی فتح کے بعد راولپنڈی اور ارد گرد کے علاقے برطانوی ہند کے صوبہ پنجاب کا ایک ڈویژن بن گیا۔ اس سے قبل راولپنڈی ڈویژن خود راولپنڈی ڈویژن کا ایک حصہ تھا۔[4]

ڈویژن پانچ اضلاع پر مشتمل تھا:

  1. گجرات
  2. شاہ پور ، سرگودھا
  3. جہلم
  4. راولپنڈی
  5. اٹک

ڈویژن کا کل رقبہ ہندوستان کی 1901ء کی مردم شماری کے مطابق 15,736 مربع میل اور آبادی 2,799,360 نفوس پر مشتمل تھی۔

تفصیل[ترمیم]

ضلع رقبہ (km²) آبادی (2017)[5]
راولپنڈی 5,286 5,405,633
اٹک 6,858 1,883,556
چکوال 6,524 1,495,982
جہلم 3,587 1,222,650
مری 0 0
تلہ گنگ 0 0
کل 22,255 10,007,821
ڈویژن[6] شامل اضلاع[6] آبادی
(2017)[6]
کل رقبہ[7] آبادی کثافت (2017) نقشہ
راولپنڈی ڈویژن 10,006,624 22,254 کلومیٹر2 (8,592 مربع میل) 449.66/کلو میٹر2 (1,164.6/مربع میل)

مزید دیکھیے[ترمیم]

صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ geo.tv (Error: unknown archive URL).
  2. "National Dialing Codes"۔ پی ٹی سی ایل۔ 20 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2010 
  3. "Office of Div Commissioner restored"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013 
  4. Rāwalpindi Division - Imperial Gazetteer of India, v. 21, p. 262
  5. "DISTRICT WISE CENSUS RESULTS CENSUS 2017" (PDF)۔ www.pbscensus.gov.pk۔ 29 اگست 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ 
  6. ^ ا ب پ
  7. "TABLE-1: AREA & POPULATION OF ADMINISTRATIVE UNITS BY RURAL/URBAN: 1951-1998 CENSUSES" (PDF)۔ Administrative Units.pdf۔ Pakistan Bureau of Statistics۔ 20 جون 2020 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2020 

متناسقات: 33°10′N 73°00′E / 33.167°N 73.000°E / 33.167; 73.000