راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(راولپنڈی کرکٹ مدرج سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
PCS (پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم)
میدان کی معلومات
مقامراولپنڈی
تاسیس19 جنوری 1992
گنجائش25,000
ملکیتپاکستان کرکٹ بورڈ
مشتغلراولپنڈی شہر کی کرکٹ کی تنظیم
متصرفراولپنڈی، راولپنڈی ریمز، پاکستان
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
شیل اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ9 دسمبر – 14 دسمبر 1993:
 پاکستان بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ13 اپریل – 16 اپریل 2004:
 پاکستان بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ19 جنوری 1992:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ5 دسمبر 2006:
 پاکستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
بمطابق 25 اپریل 2011
ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/59006.html راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, کرک انفو

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی، پاکستان میں واقع ایک اسٹیڈیم ہے ہے۔ یہ اسٹیڈیم اسلام آباد سے 4 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں تقریبا 15000 افراد بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کوون ڈے کا درجہ 1992 میں اور ٹیسٹ کا درجہ 1993میں دیا گیا۔[1]

ریکارڈ[ترمیم]

  • پہلا ٹیسٹ میچ: دسمبر 9–14، 1993 – پاکستان بمقابلہ زمبابوے۔
  • پہلا ایک روزہ بین الاقوامی: 19 جنوری 1992 – پاکستان بمقابلہ سری لنکا۔

ٹیسٹ[ترمیم]

  • زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور: 600، بھارت بمقابلہ پاکستان، 13 اپریل 2004
  • کم سے کم ٹیم سکور:139، ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان، 29 نومبر 1997
  • زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور:270، راہول ڈریوڈ، بھارت بمقابلہ پاکستان، 13 اپریل 2004
  • سب سے بڑی شراکت داری:323، عامر سہیل، انضمام الحق، پاکستان بمقابلہ، ویسٹ انڈیز، 29 نومبر 1997

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)