راول ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
راول ایکسپریس
Rawal Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازلاہور جنکشن
اسٹاپ2
اختتامراولپنڈی
فاصلہ290 کلومیٹر (180 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد105 اپ (لاہور -> راولپنڈی),
106 ڈاون (راولپنڈی -> لاہور)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتغیر دستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

راول ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو لاہور اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔

راول ایکسپریس ایکسپریس اکانومی، ائرکنڈیشن لوئر اور ائرکنڈیشن پارلر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ لاہور سے راولپنڈی تک کا 290 کلومیٹر (180 میل) فاصلہ 4 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ[ترمیم]

لاہور تا راولپنڈی براستہ وزیر آباد اور جہلم

اسٹاپز[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]