راٹھور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

راٹھور گجروں سے نکلا ایک راجپوت قبیلہ ہے[1]
راٹھوروں کے شجر نسب میں یہ رام کے لڑکے کش کے اخلاف ہیں اور اس طرح یہ سورج بنسی ہیں۔ لیکن ان کے کبشر (نسب داں) اس سے منکر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اگرچہ کش کے اخلاف نہیں ہیں، لیکن یہ کیوشت ہیں یعنی سورج بنسی اور یہ ویٹ (شیطان) کی لڑکی سے پیدا ہوئے ہیں۔ یہ قنوج پر حکمران تھے اور بعد میں پنے ایک راجا سوجی کی نسبت سوجی کہلائے۔ ان سا دلیر اور بہادر راجپوتوں میں کم ہی ہیں۔ مغلیہ لشکر میں پجاس ہزار راٹھور تھے۔ پنجاب میں یہ کم پائے جاتے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 232،بک ہوم لاہور پاکستان
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2020