راپھک جمادین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راپھک جمادین
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 12 99
رنز بنائے 84 604
بیٹنگ اوسط 21.00 8.50
100s/50s 0/1 0/2
ٹاپ اسکور 56 56
گیندیں کرائیں 3,140 24,724
وکٹ 29 347
بولنگ اوسط 39.34 27.91
اننگز میں 5 وکٹ 0 16
میچ میں 10 وکٹ 0 3
بہترین بولنگ 4/72 6/30
کیچ/سٹمپ 4/0 45/0
ماخذ: Cricinfo

راپھک راصف جمادین (پیدائش: 12 اپریل 1948ء، ہارمونی ہال ، گیسپریلو، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹر ہیں جنہوں نے 1972ء سے 1979ء تک بارہ ٹیسٹ کھیلے ۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیریئر میں مجموعی طور پر 84 رنز بنائے جس میں ایک اننگز میں 56 رنز بھی شامل تھے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "How many bowlers have taken four wickets in five balls in an ODI?". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2020.