راکشس تال جھیل

متناسقات: 30°39′N 81°15′E / 30.65°N 81.25°E / 30.65; 81.25
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راکشس تال جھیل Lake Rakshastal
راکشستال (بائیں) اور مانس سرووَر کا سیٹیلائٹ منظر
محل وقوعتِبّت، چین
جغرافیائی متناسق30°39′N 81°15′E / 30.65°N 81.25°E / 30.65; 81.25

راکشس تال جھیل چین کے خود مختار علاقہ تبت میں واقع ایک جھیل ہے۔ یہ مانَس سرووَر جھیل اور کیلاش پہاڑ کے پاس واقع ہے۔ دریائے ستلج اس جھیل کی شمالی طرف سے نکلتا ہے۔