راہل ترپاٹھی
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | راہل اجے ترپاٹھی |
پیدائش | 2 مارچ 1991ء رانچی، جھارکھنڈ، ہندوستان |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز |
حیثیت | بلے باز |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2010– تاحال | مہاراشٹر |
2017 | رائزنگ پونے سپر جائنٹ (اسکواڈ نمبر. 52) |
2018–2019 | راجستھان رائلز (اسکواڈ نمبر. 52) |
2020–2021 | کولکتہ نائٹ رائیڈرز |
2022 | سن رائزرز حیدرآباد |
ماخذ: Cricinfo، 15 جون 2022ء |
راہل اجے ترپاٹھی (پیدائش: 2 مارچ 1991ء) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں مہاراشٹر کے لیے اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سن رائزرز حیدرآباد کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ 2018-19 رنجی ٹرافی میں مہاراشٹر کے لیے 8میچوں میں 504 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [2] جون 2022ء میں انہیں آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستان کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامیسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اگلے مہینے، اسے زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے ہندوستان کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Rahul Tripathi". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015.
- ↑ "Ranji Trophy, 2018/19 - Maharashtra: Batting and bowling averages". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2019.
- ↑ "Hardik Pandya to captain India in Ireland T20Is; Rahul Tripathi gets maiden call-up". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2022.
- ↑ "Deepak Chahar returns after long injury layoff for ODI series in Zimbabwe". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2022.