راہل رائے (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راہل رائے (اداکار)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی لارنس اسکول، سنوار  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راہل رائے (انگریزی: Rahul Roy)، جو خود کو اکثر راہل عاشقی رائے کہتے ہیں، نوے کی دہائی میں بالی وڈ میں ’لور بوائے‘ کے طور پر اپنی شناخت بنائی۔ نئی دہلی میں 9 فروری 1968ء کو پیدا ہوئے راہل رائے نے اپنے کیریئر کا آغاز سال 1990ء میں ریلیز مہیش بھٹ کی فلم ’عاشقی‘ سے کیا تھا۔[1] اس فلم میں راہل رائے اور انو اگروال کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔ تاہم وہ بعد میں زیادہ کامیاب نہیں ہوئے اور کئی معاون کردار نبھا چکے ہیں۔

دوبارہ واپسی[ترمیم]

وہ ایک طویل عرصے فلمی دنیا کو خیر باد کہ چکے ہیں۔ تاہم 2020ء میں اعلان کیا گیا کہ وہ انوکھی نام کی زیر تیاری فلم کی تکمیل ساتھ دوبارہ پردہ سیمیں پر دکھیں گے۔[2]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]