راہولا
Appearance
راہولا | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 5ویں صدی ق م |
والد | گوتم بدھ |
والدہ | یشودھرا |
عملی زندگی | |
پیشہ | بھکھّو |
درستی - ترمیم ![]() |
راہولا (سنسکرت زبان؛ پیدائش 534 یا 451 قبل مسیح) سدھارتھ گوتم بدھ کا اکلوتا بیٹا تھا، جنہیں عام طور پر بدھ کے نام سے جانا جاتا ہے اور ان کی والدہ، شہزادی یشودھرا تھی۔ابتدائی دور سے لے کر اب تک متعدد بدھ مت متون میں اس کا ذکر ملتا ہے۔ [1] [2]


بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر راہولا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ For the Apadāna, see (Crosby 2013، صفحہ 105). The other information is mentioned in (Meeks 2016، صفحہ 139).
- ↑ Crosby 2013، صفحہ 109
زمرہ جات:
- ابتدائی بدھ مت
- اخلاقیات کے فلسفی
- بانیان مذاہب
- بدھ
- بدھ فلاسفہ
- بھارتی فلسفی
- بھارتی مرد فلسفی
- بہاری شخصیات
- تارک الدنیا شخصیات
- تاریخ بہار
- چھٹی صدی ق م کے ہندوستانی فلسفی
- خاندان گوتم بدھ
- قدیم ہندوستانی فلسفی
- کاؤ دائی بزرگان
- یوگی
- فلاسفہ عقل
- پانچویں صدی ق م کے بھکشو
- ہندوستانی بھکشو
- 530 ق م کی دہائی کی پیدائشیں
- گوتم بدھ کے شاگرد
- بھکشو