راہول بوس
راہول بوس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 جولائی 1967ء بنگلور, کرناٹک, بھارت |
رہائش | ممبئی, مہاراشٹر, بھارت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ممبئی یونیورسٹی کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول |
پیشہ | اداکار, Director, screenwriter, فعالیت پسندی, رگبی یونین, Founder of an Non Governmental Organisation The Foundation |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
کھیل | رگبی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
‘‘‘راہول بوس‘‘‘ ایک بھارتی فلم اداکار، ڈائریکٹر، سکرین رائٹر، سماجی کارکن اور رگبی کھلاڑی ہے . بوس نے بنگالی فلموں ' ' مسٹراینڈمسز اییر ،انتاہین(Antaheen)، انورونون(Onuronon)، کلپورش(Kalpurush)،لیپ ٹاپ، جاپانی بیوی وغیرہ میں کام کیا۔ ہندی فلموں میں پیار کے سائیڈ ایفیکٹ، مان گئے مغل اعظم،جھنکار بیٹس، کچھ لو جیسااور چھمیلی میں بھی کام کیا۔
زمرہ جات:
- 27 جولائی کی پیدائشیں
- 1967ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارتی رگبی یونین کھلاڑی
- بھارتی فعالیت پسند
- بھارتی مرد صحافی
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی ملحدین
- پنجابی شخصیات
- کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول کے فضلا
- مراٹھی شخصیات
- ممبئی کی شخصیات
- ممبئی کے مرد اداکار
- ممبئی یونیورسٹی کے فضلا
- مہاراشٹر کے صحافی
- ہندوستانی صحافی
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بنگالی مرد اداکار
- پنجاب، بھارت کے مرد اداکار
- مراٹھی اداکار