مندرجات کا رخ کریں

راہل گاندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(راہول گاندھی سے رجوع مکرر)
راہل گاندھی
(ہندی میں: राहुल गांधी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

ممبر لوک سبھا
آغاز منصب
2004
نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس
آغاز منصب
2007
چیرپرسن انڈین یوتھ کانگریس
آغاز منصب
2007
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جون 1970ء (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دہلی، ہندوستان
شہریت بھارت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد راجیو گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ سونیا گاندھی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
رشتے دار راجیو گاندھی (والد)
سونیا گاندھی (والدہ)
پریانکا ودرا (بہن)
خاندان نہرو گاندھی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ٹرینٹی کالج، کیمبرج
ہارورڈ یونیورسٹی
دہلی یونیورسٹی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [4][2][5]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راہل گاندھی (ہندی تلفظ: [ˈraːɦʊl ˈɡaːndʱiː] ( سنیے); پیدائش 19 جون 1970ء) ایک ہندوستانی سیاست دان ہیں۔ وہ ملکِ ہندوستان کی قدآور سیاسی تنظیم کانگریس کے سابق صدر اور نہرو خاندان کی پانچویں پشت کے رہنما بھی ہیں۔ ان کی پیدائش 19 جون 1970ء کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد 21 مئی 1991 کو انتخابات کے دوران میں ان کے والد راجیو گاندھی کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دہلی میں ماڈرن اسکول اور دون اسکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ امیٹھی سے جیت کرپارلیمان پہنچے۔ سال 2007ء میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ 2013ء میں پارٹی کے نائب صدر کے طور پر منتخب کیے گے۔ اور اواخرِ2017ء میں کانگریس کے صدر کے طور پر ان کا انتخاب کیا گیا۔ لیکن 2019 میں مسلسل دوسری مرتبہ لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست اور فاشزم کو شکست دینے میں ناکام ہونے پر 3 جولائی 2019 کو انھوں نے منصبِ صدارت سے استعفی دے دیا اور کسی غیر گاندھی خاندان کے شخص کے صدر بننے کی بات کہی، لیکن اس کے باوجود 10 اگست 2019 کو ان کی ماں اور کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ایک بار پھر صدر بنادیا گیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]