را.ون
ظاہری ہیئت
| را.ون | |
|---|---|
| (ہندی میں: रा.वन) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | سپر ہیرو فلم ، سائنس فکشن فلم ، ہیجان خیز فلم ، مزاحیہ فلم ، سائبرپنک |
| تاریخ نمائش | 201126 اکتوبر 2011 |
| دورانیہ | 156 منٹ |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عکس بندی کے مقامات | لندن |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| فلم ساز | گوری خان |
| منظر نامہ | |
| اداکار | |
| موسيقى | وشال-شیکھر |
| فلمی صنعت | |
| اسٹوڈیو | |
| تقسیم کنندہ | وارنر بردرز ، نیٹ فلکس ، ایروس انٹرنیشنل |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
را.ون (انگریزی: Ra.One) ایک 2011ء کی بالی وڈ فلم ہے جو سائنس کی داستان والی سپر ہیرو فلم ہے۔ اسے انوبھو سنہا نے لکھا اور ہدایت کی ہے۔ فلم میں شاہ رخ خان دوہرے رولوں میں نظر آتے ہیں، ایک کمپیوٹر گیم ڈویلپر اور جی.جنگل سپر ہیرو کی شکل میں. فلم میں را.جنگل کی شکل میں ارجن رامپال ہیں۔ فلم میں کرینا کپور اور ارمان ورما بھی ہیں. شینا گوسوامی، دلیپ تاہل اور چینی امریکی اداکار ٹام ویو معاون کرداروں میں موجود ہیں۔ رجنی کانت، سنجے دت اور پرینکا چوپڑا میں مہمان کردار کا رول نبھاتے ہیں۔
اس فلم کا ایک گیت ایکون نے گایا جو بنیادی طور پر ایک مغربی گلو کار ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2010ء کی دہائی کی ایکشن فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2011ء کی تھری ڈی فلمیں
- 2011ء کی فلمیں
- بھارت میں عکس بند فلمیں
- بھارتی ایکشن فلمیں
- کمپیوٹر سے تخلیق شدہ تصاویر پر مبنی فلمیں
- لندن میں عکس بند فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 2010ء میں سیٹ فلمیں
- 2010ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- بھارتی تھری ڈی فلمیں
- بھارت میں فلم نزاعات
- شکل تبدیل کرنے کے بارے میں فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- مصنوعی ذہانت کے بارے میں فلمیں
- وشال-شیکھر کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- انوبھاو سنہا کی طرف سے ہدایت کردہ فلمیں
- ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ فلمیں
- برطانوی بھارتی فلمیں
- ٹیلی پیتھی کے بارے میں فلمیں
- تکنیکی اثرات کے بارے میں فلمیں
- بھارتی سائنس فکشن مہماتی فلمیں
- سائبورگ کے بارے میں فلمیں
- روبوٹوں کے بارے میں فلمیں
- سنگل والدین کے خاندانوں کے بارے میں فلمیں
- دیگر میڈیا کے لیے ڈھالی جانے والی فلمیں
- ویڈیو گیمز کے بارے میں فلمیں
- کمپیوٹروں میں سیٹ فلمیں
- ورچوئل رئیلٹی کے بارے میں فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی سپر ہیرو فلمیں
- 2011ء کے نزاعات
- 2011ء کی سائنس فکشن ایکشن فلمیں
- برطانوی تھری ڈی فلمیں
- کمپیوٹر ہیکنگ کے بارے میں فلمیں
- باپ بیٹے کے تعلقات کے بارے میں فلمیں
- بچوں کی بھارتی مہماتی فلمیں
- بھارتی کراس اوور فلمیں
- بھارتی سائنس فکشن ایکشن فلمیں
- کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی سائنس فکشن ایکشن فلمیں
- سائبرپنک فلمیں
- 2010ء کی دہائی کی تعاقب فلمیں
- وارنر بروز کی فلمیں
- 2011ء کی کمپیوٹر اینیمیٹڈ فلمیں
- 2011ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2011ء کی سائنس فکشن فلمیں
- ریلوے حادثات اور واقعات کے بارے میں فلمیں
- 2011ء کی بھارتی فلمیں
- ماں اوربیٹے کے تعلقات کے بارے میں فلمیں
- لندن میں سیٹ فلمیں
- انتقام سے متعلق بھارتی فلمیں
- بھارتی سپر ہیرو فلمیں
- سپر ہیرو فلمیں
- ہیجان خیز فلمیں