رب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

رب کے معنی کسی کو پالنے کی اہلیت رکھنے والا


رب اللہ کا ایک صفاتی نام جو قرآن شریف میں متعدد بار استعمال ہوا ہے۔ عربی زبان میں رب کے معنی آقا، مالک، پرورش کرنے والے کے ہیں۔ اسلام سے قبل عرب اپنے دیوتاؤں لات اور ہبل کو بھی رب کہتے تھے۔ حدیث میں آیا ہے کہ غلام اپنے آقا کو رب کہہ کر نہ پکارے، کیونکہ رب کا لفظ فقط اللہ سے منسوب ہے۔