ربیطہ (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
  • کوئی بھی کیمیائی شے (substance) جو کسی دیگر کیمیائی شے سے جڑ جاتی ہو یا مربوط ہو جاتی ہو اسے ربیطہ (ligand) کہا جاتا ہے، اسکی جمع ؛ ربیطان ، ربیطے اور ربیطوں کی جاتی ہے اور انگریزی میں اسے ligand کہا جاتا ہے۔ یعنی ربیطہ ایک ایسا آین ، سالمہ اور یا سالمات کا گروہ ہوتا ہے کہ جو کسی دوسرے سالمے یا کیمیائی مرکب سے مربوط ہوتا ہو اور اسی بندھن بنانے اور مربوط ہونے کی خصوصیت کی وجہ سے اسے ربیطہ کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں بھی اسے ligand کہنے کی وجہ یوں ہے کہ یہ اصل میں لاطینیہ کے ایک لفظ ligare سے بنا ہے جس کا مفہوم ربط کا ہے۔
  1. علم حیاتی کیمیاء میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، ربیطہ (ligand)
  2. علم کیمیاء میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، ربیطہ (ligand)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ فرمائیں ویکیپیڈیا:ضد ابہام