ربیعہ خاتون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ربیعہ خاتون
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1166  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1245 (78–79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Ayyubid Dynasty.svg ایوبی سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات مظفر الدین کوکبوری  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد نجم الدین ایوب  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ست الملک خاتون  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
صلاح الدین ایوبی،  سیف الاسلام طغتکین،  ملک عادل،  توران شاہ بن ایوب،  فاطمہ خاتون  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ربیعہ خاتون، اصلی نام: ربیعہ بنت ایوب بن شاذی ہے، سلطان صلاح الدین ایوبی کی چھوٹی بہن ہیں، دمشق میں رہتی تھیں، فضل و تقویٰ میں کافی مشہور تھیں، ان کے شوہر مظفر الدین کوکبوری تھے، ربیعہ خاتون نے جبل صالحیہ میں مدرسہ حنبلیہ کی تعمیر میں حصہ لیا تھا اور اس کے لیے اوقاف کو وقف کیا تھا۔

سنہ ولادت 1166 عیسوی ہے۔

سنہ وفات 1245 عیسوی میں دمشق میں وفات ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ألتونجي، محمد (2001). معجم أعلام النساء (PDF) (ایڈیشن الطبعة الأولى). بيروت، لبنان: دار العلم للملايين. صفحہ 89. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016.