رب العالمین
Appearance
رب کا مطلب ہے پالنے والہ اور عالمین عالم کا جمع کا صیغہ ہے۔ چنانچہ رب العالمین سے مراد ہے تمام جہانوں کا پالنے والا۔ یہ اللہ تعالٰی کا ایک نام ہے جو قرآن کریم میں بکثرت وارد ہوا ہے۔