رب نواز
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| پیدائش | 17 اکتوبر 1940 لاہور، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند |
| وفات | فروری 23 2026ء (عمر 85 سال) لاہور، پنجاب، پاکستان |
| امپائرنگ معلومات | |
| ایک روزہ امپائر | 2 (1982–1984) |
ماخذ: کرک انفو، 26 مئی 2014 | |
رب نواز (17 اکتوبر 1940ء-23 فروری 2026ء)، ایک سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے۔ وہ 1982ء اور 1984ء کے درمیان 2 ایک روزہ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]
امپائرنگ کیریئر
[ترمیم]انھوں نے 29 مارچ 1982ء کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں امپائرنگ کا آغاز کیا اور 2 دسمبر 1984 کو سیالکوٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اپنے آخری ون ڈے میچ میں امپائرنگ کی۔[2]
موت
[ترمیم]23 فروری 2026ء کو 85 سال کی عمر میں ایک طویل بیماری کے خلاف بہادری سے لڑنے کے بعد انتقال کر گئے۔[3]