رتیش سدھوانی
ظاہری ہیئت
| رتیش سدھوانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1971ء (عمر 54–55 سال) ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ساز |
| کارہائے نمایاں | دل چاہتا ہے |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
رتیش سدھوانی (انگریزی: Ritesh Sidhwani) ایک بھارتی فلم پروڈیوسر ہے۔ وہ فرحان اختر کے ساتھ ایکسل انٹرٹینمنٹ کے شریک بانی ہیں۔

