رحمانی مبارکپوری
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | ||||
| تاریخ پیدائش | سنہ 1909ء | |||
| تاریخ وفات | سنہ 1994ء (84–85 سال) | |||
| عملی زندگی | ||||
| پیشہ | مصنف | |||
| درستی - ترمیم | ||||
رحمانی مبارکپوری (1327ھ-1414ھ / 1909ء-1994ء) ایک ہندوستانی عالم دین اور محدث تھے، اپنے وقت میں ہندوستان میں فنِ حدیث کی صدارت ان پر ختم ہوئی۔
سیرت
[ترمیم]ان کا نام ابو حسن عبید اللہ بن عبد السلام الرحمانی مبارکپوری تھا۔ آپ مبارکپور شہر میں پیدا ہوئے اور دہلی کی مدرسہ رحمانیہ میں تعلیم حاصل کی۔ مبارکپوری نے بنارس میں جامعہ سلفیہ اور جامعہ المعارف الاسلامیہ کے قیام پر کام کیا۔
آثار
[ترمیم]انھوں نے عربی اور اردو میں تصنیف کیا۔ ان کی مشہور تصانیف میں شامل ہیں:
- مرعاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح
- تاريخ المنوال
- حكم التأمين في الإسلام
- فضائل الصيام [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "الرحماني المباركفوري"۔ الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(معاونت)

