رحمت للعالمین (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


رحمت للعالمین مشہور سیرت نگار قاضی سلیمان منصورپوری کی تالیف ہے جو تین جلدوں پر مشتمل ہے۔

کتاب کی افادیت[ترمیم]

لاہور کے ایک مشہور اخبار وطن کے ایڈیٹر مولوی ان شاء اللہ خان نے یہ خیال ظاہر کیا کہجناب قاضی سلیمان صاحب منصور پوری تو سیرت لکھ ہی چکے اب اس کی (علامہ شبلی نعمانی کی سیرت پر کتاب) کیا ضرورت ہے اور اس سے زیادہ کیا کچھ لکھا جاسکتا ہے۔ ۔[1] اس سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ رحمت للعالمین کی کتاب کو کس قدر جامع تسلیم کرتے تھے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]