رخشان ڈویژن
Appearance
رخشان ڈویژن | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 2015 |
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت | خاران |
تقسیم اعلیٰ | بلوچستان |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
رخشان ڈویژن پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک انتظامی ڈویژن ہے۔[1][2] 2015ء میں، بلوچستان اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ نوشکی، چاغی، خاران اور واشک اضلاع پر مشتمل ایک نیا ڈویژن قائم کرے، جو کوئٹہ اور قلات کے حصے تھے۔ ضلع خاران رخشان ڈویژن کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہے۔
رخسان ڈویژن کو 17 مئی 2017ء کو ڈویژن کی حیثیت سے مطلع کیا گیا ہے۔
اضلاع
[ترمیم]اس میں درج ذیل اضلاع شامل ہیں:
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "BALOCHISTAN - Overview" (PDF)۔ Relief Web۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-02
- ↑ "New districts"۔ DAWN۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-02-02