ردھرامادیوی (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ردھرامادیوی
Rudrama Devi Poster.jpeg
اشاعت پوسٹر
ہدایت کار گنا شیکھر
پروڈیوسر گنا شیکھر
راگنی گنا
نیلما گنا
یوکتھاموکھی
تحریر گنا شیکھر
ستارے انوشکا شیٹی
اللو ارجن
رانا دگوبتی
وکرم جیت ورک
کرشنم راجو
پرکاش راج
راوی چیرن جیوی
موسیقی ای لائی راجا
سنیماگرافی اجاین ونسینٹ
ایڈیٹر اے سریکر پرساد
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کار گنا ٹیم ورکس
(تیلگو)
شری دانندال اسٹوڈیو
(تمل)
تاریخ اشاعت
  • 9 اکتوبر 2015ء (2015ء-10-09)
دورانیہ
157 منٹ
ملک بھارت
زبان تیلگو زبان
بجٹ 80 کروڑ[1]
باکس آفس اندازاً۔98.92 کروڑ[1]

ردھرامادیوی 2015ء کی بھارتی تیلگو زبان کی تھری ڈی تاریخی فلم ہے، جو دکن کے کاکتیہ خاندان کی رانی ردھرامادیوی پر مبنی ہے۔[2][3] اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار گنا شیکھر ہیں، جبکہ انوشکا شیٹی، ردھرامادیوی کا کردار نبھا رہی ہیں۔[4] اس فلم کے ستارے انوشکا شیٹی، اللو ارجن، کیتھرین ٹریسا، نتیا مینن، رانا دگوبتی، وکرم جیت ورک، کرشنم راجو اور سمن ہیں۔ اس فلم کے راوی چرن جیوی ہیں۔[5] فلم کا میوزک ای لائی راجا نے کمپوز کیا۔[6]

ردھرامادیوی 9 اکتوبر، 2015ء کو ہندی زبان اور ملیالم زبان کے ڈب ورژن کے ساتھ پوری دنیا میں جاری کی گئی۔[7] فلم کا تمل زبان کا ڈب ورژن شری دانندال اسٹوڈیو کی طرف سے 16 اکتوبر کو جاری کیا گیا۔[8] یہ فلم 2015ء کی سب سے زیادہ پیسے کمانے والی تیلگو فلموں کی فہرست میں شامل ہے۔[9][10][11] فلم نے پہلے ہفتے میں بھارت میں 32 کی کمائی کی۔[12][13][14]

اشاعت[ترمیم]

فلم کا باضابطہ ٹریلر مارچ 2015ء میں جاری کیا گیا۔[15] فلم کو 26 جون، 2015ء کو جاری ہونا تھا لیکن بعد میں[16] ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے فلم 9 اکتوبر کو جاری کی گئی۔[17] ریاست تلنگانہ کی حکومت نے اس فلم پر ٹیکس نہیں لگایا۔[18]

باکس آفس[ترمیم]

یہ فلم 2015ء کی پانچویں پہلے دن میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والی فلم بنی۔[9] اس فلم نے پہلے ہفتے میں صرف بھارت میں 32 کروڑ (امریکی $5.0 ملین) کی کمائی کی اور[19] پوری دنیا میں پہلے ہفتے میں 57.62 کروڑ (امریکی $9.0 ملین) کی کمائی کی۔[20] فلم نے 17 دن کے اندر پوری دنیا میں 81.77 کروڑ (امریکی $13 ملین) کی کمائی کی[21] اور 21 دن کے اندر 83 کروڑ (امریکی $13 ملین) کی کمائی کی۔[22] فلم نے 35 دن کے بعد پوری دنیا میں 86.92 کروڑ (امریکی $14 ملین) کی کمائی کی۔[1]

فلم کے ہندی ڈب ورژن نے دو ہفتوں بعد 15 کروڑ (امریکی $2.4 ملین) کی کمائی کی۔[23] فلم نے 24 دن بعد بیرون ملکوں سے 990772$ کی کمائی کی۔[24] اور 31 دن میں 993837$ کی کمائی کی۔[25]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) grosses Rs 86.92 crore at box office in 35 days"۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. Julius Jolly (1885) Outlines of an History of the Hindu Law of Partition, Inheritance, and Adoption:As Contained in the Original Sanskrit Treatises, Thacker, Spink and Company, pp. 144–150:
  3. Bilkees I. Latif۔ Forgotten۔ Penguin Books India۔ صفحہ 70۔ ISBN 978-0-14-306454-1۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Anushka to do a Tamil-Telugu period film?"۔ Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 November 2012۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Rudhramadevi Movie Database"۔ Film Dhamaka۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 January 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "Rudramadevi Music"۔ Raag۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 March 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Puli' box office collection: Will Anushka's 'Rudhramadevi' (Rudramadevi) affect Vijay starrer?"۔ ibtimes.co.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-16۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. "Tamil version of Rudhramadevi to release on October 16"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 October 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. ^ ا ب "'Rudhramadevi' (Rudramadevi) 1st day box office collection: Gunasekhar film turns 6th biggest opener of 2015"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. "Rudramadevi review: Lengthy but interesting period drama"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. Special Correspondent۔ "Rudramadevi exempted from entertainment tax in TS"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. "Rudhramadevi box office collection: Anushka Shetty-starrer mints Rs 32 crore in the opening weekend"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. "Rudhramadevi Box Office Collection"۔ Box Office۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) grosses Rs 93.7 crore at box office in 35 days"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. "Rudhramadevi official trailer crosses million hits"۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 July 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  16. "Rudrama Devi Release Date – Rudrama Devi Latest News – Rudrama Devi Mvie News – Allu Arjun Rana Rudrama Devi Latest News – Anushka Rudrama Devi Movie News – 123telugu.com"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  17. "Rudhramadevi postponed again"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 July 2015۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  18. "Rudramadevi gets tax exemption – Telugu cinema news"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  19. "'Rudhramadevi' Mints Rs.32 Crore In The Opening Weekend - Koimoi"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 December 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  20. IBTimes۔ "'Rudhramadevi' (Rudramadevi) 1st week box office collection: Anushka film crosses Rs 55+ crore in 7 days"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 December 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  21. "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) 17-day box office collection: Anushka starrer set to cross Rs 100-crore mark"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  22. "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) beats total collection record of Vijay's 'Puli' at US box office"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  23. "Jazbaa Has A Decent Opening Week - 1st Week Box Office Collections - Koimoi"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 December 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  24. IBTimes۔ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) overseas box office collection: Anushka Shetty starrer earns $990,772 in 24 days"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 December 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  25. IBTimes۔ "'Rudramadevi' (Rudhramadevi) collection crosses $993,837 at overseas box office in 31 days"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 December 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]