رستم ابراہیم بیگف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رستم ابراہیم بیگف
(آذربائیجانی میں: Rüstəm Məmməd İbrahim oğlu İbrahimbəyov خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Rustam Ibragimbekov.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 فروری 1939 (80 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
باکو[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
Flag of Russia.svg روس
Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  منظر نویس،  فلم ہدایت کار،  فلم ساز،  ڈراما نگار،  ڈی او پی،  نثر نگار،  سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان روسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان آذربائیجانی،  روسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
Ordre des Arts et des Lettres Chevalier ribbon.svg نشان فنون و آداب (فرانس)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

رستم محمد ابراہیم بیگف (آذربائیجانی: Rüstəm İbrahimbəyov; روسی: Рустам Ибрагимбеков; پیدائش 5 فروری 1939) ایک سوتی، آذربائیجانی منظر نویس، ڈراما نویس اور پیش کار، جو آذربائیجان اور سابقہ ملک سوویت اتحاد سے باہر بھی جانا جاتا ہے۔ رستم ابراہیم آذربائیجان سینماٹوگرافر یونین اور ایبریئس تھیٹر کے صدر ہیں۔

سوانح[ترمیم]

رستم ابراہیم کی پیدائش باکو، آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ میں ہوئی، ان کے والد کا نام محمد ابراہیم بیگف اور والدہ کا نام فاطمہ مشهدی بیگووا ہے۔ ان کے والد تاریخ فن کے پروفیسر ہیں ان کا تعلق شماخی سے ہے۔[2] رستم ابراہیم کے چھوٹے بھائی مقصود ابراہیم بیگف، ایک آذربائیجانی مصنف اور سیاست دان ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ВИКТОР МАТИЗЕН (26 مئی 2005)۔ (روسی زبان میں)۔ Газета «Новые Известия» http://www.newizv.ru/news/2005-05-26/24942۔ |title= غیر موجود یا خالی ہے (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]