رستم میرلاشاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رستم میرلاشاری
پیدائشی نام Rostam Mirlashari
پیدائش 22 جنوری 1961ء (عمر 58 سال)Zahedan City, صوبہ سیستان و بلوچستان, ایران
تعلق Taftan, صوبہ سیستان و بلوچستان, ایران
اصناف Pop, Cultural music, electronica
پیشے Singer-songwriter, موسیقار, پیش کار موسیقی, فلم پروڈیوسر, fashion designer, author
آلات Vocals, گٹار, percussion
سالہائے فعالیت 1994–present
ویب سائٹ Home page

رستم میرلاشاری (پ 22 جنوری 1961ء، زہدان) ایرانی نژاد سویڈن کے ایک بلوچ لوک گلوکار ہیں۔ انہیں پاکستان میں شہرت کوک سٹوڈیو میں بلوچی لوک گیت لیلا او لیلا گانے کے سبب ملی۔