رسم دنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نوعیترومانی خاندانی ڈراما
تحریرعمران نذیر
ہدایاترومی انشا
نمایاں اداکارارمینہ خان
بلال عباس
جاوید شیخ
سمیع خان
ثمینہ پیرزادہ
اقساط10واں ایپی سوڈ
تیاری
فلم سازعبداللہ سیجا
پروڈکشن ادارہآئی ڈریم انٹرٹینمنٹ
تقسیم کاراے آر وائی ڈیجیٹل
نشریات
چینلاے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک

رسم دنیا پاکستان کا ایک رومانی خاندانی ڈراما ہے جسے اے آر وائی ڈیجیٹل پر دکھایا جا رہا ہے۔ اسے عبد اللہ سیجا نے تیار کیا ہے۔ یہ آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کا پیش کردہ ڈراما ہے۔ اس کی ہدایت رومی انشا نے کی ہے۔ اس کے اداکار ارمینہ خان اور سمیع خان ہیں۔ اس ڈرامے کو پہلے 2017ء میں دکھایا گیا تھا۔[1][2]

اداکار[ترمیم]

ساز[ترمیم]

رسم دنیا کا پرانا نغمہ جسے عظمت علی نے گایا۔ رسم دنیا کا جدید نغمہ رسم دنیا (ہماری ادھوری کہانی) جسے امیکا شیل نے گایا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "rasm e duniya television serial show biography and cast". pakistani.pk. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2017. 
  2. "tv serial soundtracks ali azmat kills it with rasm-e-dunya OST". www.thenews.com.pk. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2017. 
  3. "armeena rana khan her next television project signed". dailytimes.com.pk. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2016. 
  4. "I'm excited to work with Javed Sheikh and Samina Peerzada". images.com.news. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2016. 
  5. MusicPlus، Rasm e duniya OST | Title Song By Amika Shail for female version، اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-08 

سانچہ:ARY Digital Programs