رسم رومی
Appearance
رسم رومی | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |

رسم رومی (یا رومی طقس) کلیسائے کاتھولک میں سب سے زیادہ رائج عبادتی رسم (لیتورجی) ہے اور مغربی یا لاطینی کلیسیا میں مستعمل طقوس لاطینیہ (Latin rites) میں سے ایک ہے۔[1] رسم رومی مختلف صدیوں میں ارتقا پزیر ہوئی اور اسے تین اہم ادوار میں تقسیم کیا جا سکتا ہے:
1. ماقبل ٹرینٹ دور (Pre-Tridentine)،
2. مسنونۂ ٹرینٹ کی مطبوعہ عبادات (Tridentine Mass)،
3. پوپ پولس ششم کی اصلاح شدہ عبادت (Mass of Pope Paul VI)۔
رسم لاطینی دنیا بھر میں سب سے زیادہ پھیلاؤ رکھنے والا کلیسائی طقس ہے؛ اس لاطینی روایت کے پیروکاروں کی تعداد تقریباً 1.19 ارب ہے، جب کہ مشرقی کلیسیا کی عبادتی روایات (یعنی کاتھولک مشرقی کلیساؤں) سے وابستہ افراد کی تعداد تقریباً 1 کروڑ 72 لاکھ (17.2 ملین) ہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ New Advent website. آرکائیو شدہ 2017-07-22 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ "The Other Catholics: A Short Guide to the Eastern Catholic Churches"۔ Catholiceducation.org۔ 14 أبريل 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-13
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=
(معاونت)