محمد کی رفتار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رسولﷺ کی رفتار سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

آپﷺ کی رفتار نہایت تیز ہوتی تھی۔ بازاری آدمی کی رفتار سے چلتے تھے۔ آپ چست اور چالاک تھے،اور سست نہ تھے۔ ابوہریرہؓ فرماتے ہے:

میں نے کسی کو رسول اللہ ﷺ سے تیز نہ دیکھا۔گویا زمین آپ کے لیے لپیٹ دی جاتی ہے۔ہم تو اپنے آپ کو تھکا مانتے اور رسولﷺ لاپرواہی سے چلتے۔

آپﷺ جب قدم رکھتے تو پورا رکھتے۔ تلوے میں گہرائی نہ تھی۔ اور جب مڑتے تو پورے (جسم سمیت) مُڑتے (نہ کہ صرف چہرہ مبارک سے )۔ چلتے تو جلدی سے اٹھتے،، پھر جلدی سے پاؤں اٹھاتے اور نرمی سے چلتے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حیاتِ رسولﷺ (بنام تجلیات نبوت) از مولانا صفی الرحمان مبارکپوری،صفحہ 414
مقالات بسلسلۂ
محمد ﷺ
محمد
Mohammad SAV.svg
باب محمد