رسول بخش پلیجو
ظاہری ہیئت
رسول بخش پليجو | |
|---|---|
Rasool Bux Palijo | |
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | children اياز لطيف پليجو، جميل پليجو ,سليم پليجو, مسعود پليجو, نور نبي پپليجو, حيدر پليجو, ظفر پليجو, شهناز پليجو, فاخره پليجو, تانيا پليجو 21 فروری 1930 |
| وفات | 7 جون 2018ء (88 سال) |
| جائے تدفین | children اياز لطيف پليجو، جميل پليجو ,سليم پليجو, مسعود پليجو, نور نبي پپليجو, حيدر پليجو, ظفر پليجو, شهناز پليجو, فاخره پليجو, تانيا پليجو |
| جماعت | عوامي تحريڪ |
| زوجیت | شريفان پليجو روقيه نسيم ٿيٻو زرينه بلوچ (1964–2005) زاهده شيخ (2003–2018) |
| والدین |
|
| مادر علمی | سنڌ مدرسة الاسلام سنڌ مسلم لا ڪاليج ڪراچي |
رسول بخش پليجو (انگريزی: Rasool Bux Palijo) قومی عوامی تحريک کا بانی اور چيئرمين، مارکسی فلسفہ اڳواڻ ۽ ليکھاری تھے۔ پليجو 21 فيبروری 1930ع میں جنگشاهی، ضلع ٹھٹہ میں پيدا ہوئے. پليجو بائیں ہاتھ کے لیڈر ہونے کے ساتھ، انسانی حقوق کے لیے سندھ میں نمبرون کے وکيل تھے.[1] رسول بخش پلیجو کے والد علی محمد پليجو روينيو کھاتی میں سپروائيزر تھے.[2]
رسول بخش پليجو، گائوں منگر خان پليجو، جنگشاہی، ٹھٹہ میں 21 فيبروری 1930ع میں پيدا ہوئے.[3] شروعاتی تعليم گائوں سے لی اور اگے کی تعليم سندھ مدرسة الاسلام میں حاصل کی. اس نے قانون کی تعلیم، سندھ مسلم لا کاليج کراچی سے حاصل کی.[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Z. Ali (23 فروری 2012)۔ "Awami Tehreek's Rasool Bux Palijo turns 82"۔ ايکسپريس ٹربيون۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-01
- ↑ {روزانی سوبھ صہ 11 تاريخ 8 جون2018}
زمرہ جات:
- 1930ء کی پیدائشیں
- 21 فروری کی پیدائشیں
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- پاکستانی مارکسٹس
- پاکستانی فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- پاکستانی وکلا
- پاکستانی سیاسی مصنفین
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی ترقی پسند
- پاکستانی انقلاب پسند
- پاکستانی محققین
- سندھ کی شخصیات
- ضلع ٹھٹھہ کی شخصیات
- جامعہ سندھ مدرسۃ الاسلام کے فضلا
- سندھ مسلم لا کالج کے فضلا
- سندھی شخصیات