مندرجات کا رخ کریں

رشبھ ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رشبھ ناتھ
رشبھ ناتھ
رشبھ ناتھ کا مدھیہ پردیش میں کنڈل پور یاترا مقام
دیگر نامآدی ناتھ، ادیش جن (پہلا فاتح)، آدی پرش (پہلا کامل شخص)، اکشواکو
جانشیناجت ناتھ
علامتسانڈ
قد500 arc-lengths۔ (800 ایل، 1200 فٹ)
عمر8,400,000 پورو سال
درختبرگد
رنگسنہرا
ذاتی معلومات
پیدائش
وفات
والدین
شریک حیاتسنندا اور سمن گالا
بچے100 بیٹے بشمول بھرت اور باہوبلی اور 2 بیٹیاں: سندری، برہمی

رشبھ ناتھ یا رشبھ دیو جین مت کے پہلے تیرتھنکر ہیں۔