رشمی گوتم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رشمی گوتم
معلومات شخصیت
پیدائش 27th اپریل,1988
وشاکھ پٹنم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش حیدرآباد، تلنگانہ
قومیت بھارتی
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ٹیلی ویژن پیشکارہ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

رشمی گوتم بھارتی فلمی اداکارہ ہے جس نے زیادہ تر تیلگو فلموں میں کام کیا۔ اس نے 2011ء میں رلیز شدہ تمل رومانی فلم کنڈین کی اداکارانہ کارکردگی پر مثبت تاثرات حاصل کیے۔ اس نے تیلگو ٹیلی ویژن کامیڈی شو ایکسٹرا زبردست کے لیے بطور ٹیلی ویژن پیشکارہ کام کیا اور اس پروگرام میں اپنی میزبانی کے لیے بہت مشہور ہوئی۔[2]

فلموں کی فہرست[ترمیم]

سال فلم کردار زبان مزید
2002 ہولی شالو تیلگو
2004 آدی کیئر آف اے بی این کالج جیوتسنا تیلگو
2006 تھینکز تیجسوینی[3] تیلگو
2009 کرنٹ گیتا تیلگو
2009 ایوارینا ایپودینا مدھومیتا کی بہن تیلگو
2009 ویل ڈن ابا گیتا ہندوستانی
2009 گنیش جسٹ گنیش ارچنا تیلگو
2009 بنداس گیتا تیلگو
2010 چالاکی نندو تیلگو
2010 پرستھانم نادیہ تیلگو
2011 کنڈین نرمدا تمل
2012 لوگ ان ورتیکا ہندوستانی
2012 گرو انکیتا کنڑا Nominated for Best Female Debutant Actress (Kannada) SIIMA Award
2012 ماپلئی ونایاگر تمل
2013 پریاموڈن پریا تمل Filming[4]
2015 دولت[5] تمل
2015 بستی تیلگو آئٹم سانگ (Cameo appearance)[6]
2015 ویوہم تیلگو فلم بندی جاری[7]
2015 چاروشیلا چاروشیلا تیلگو
2016 گنٹور ٹاکیز سوورنا تیلگو
2016 رانی گاری بنگلہ سوپنا تیلگو [8]
2016 انتھم ونتا تیلگو
2016 بلپم پٹی بھاما اوڈلو تیلگو
2016 تنو وچیننتا شروتی تیلگو ٹولی وڈ کی پہلی زومبی کامیڈی [9]
2017 نیکسٹ نووے رشمی تیلگو
2018 انتاکو منچی مدھو پریا تیلگو Romantic and Horror Movie[10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "I have been cheated: Rashmi Gautam"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-12۔
  2. "Extra Jabardasth Comedy Show 23rd January 2015 | ETV, latest Episodes, Videos" (انگریزی زبان میں)۔ 2015-01-23۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-12۔
  3. "Thanks Movie Review"۔ movies.fullhyderabad.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-12۔
  4. Four Hours of Thrill – Tamil Movie News. Indiaglitz.com (2013-10-19). Retrieved on 2014-08-06.
  5. "Picture 817834 | Rashmi Gautam, Sanjay Sivan in Dowlath Movie Stills | New Movie Posters"۔ moviegalleri.net۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-13۔
  6. "Basthi Telugu Movie Review"۔ www.123telugu.com۔ 123telugu.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-12۔
  7. "IndiaGlitz - Rashmi Gautams Vyuham first look released - Telugu Movie News"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-13۔
  8. "Reshmi Rani Gari Bangla Movie Theatrical Trailer Released - Anand Nanda ~ Tollycolors"۔ www.tollycolors.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-13۔
  9. "Hot Anchor's Hopes On Variety Horror" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-13۔
  10. "Anthaku Minchi Movie Review" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]